خوارج اور لسانی دہشتگردوں کے مقابل آہنی دیوار
خیبر پختونخوا پر ریاست دشمن عناصر نظر بد جمائے بیٹھے ہیں۔ ماضی میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے یعنی فاٹا کے صوبہ کے پی میں انضمام کے فیصلے پر نام نہاد قوم پرست چیں بہ جبیں ہیں۔ قدرتی حسن اور معدنی وسائل کی فراوانی نے اس خطے کی اہمیت کئی گنا بڑھا دی ہے۔یہ […]