اداریہ کالم

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے

وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز اپنے ایک اجلاس میں رمضان المبارک کے حوالے سے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کواعتدال پررکھنے کے حوالے سے ہنگامی نوعیت کے فیصلے کئے ہیں چونکہ اس وقت مہنگائی اپنے پورے جوبن پر ہے اورایک عام آدمی کے لئے دووقت کی روٹی کمانا مشکل ہوگیا ہے ۔ان حالات میں رمضان المبارک […]

Read More
کالم

سنجیدگی سے غورکرناہوگا

ہمارا موجودہ سسٹم اتنا بوسیدہ،اپاہج اورمفلوج ہوچکاہے کہ کسی کو بروقت انصاف بھی فراہم نہیں کرسکتا۔ٹھیک وقت پر کسی کے کام بھی نہیں آ سکتا۔کسی مظلوم ،محروم ، فریادکناں کی فوری دل جوئی بھی نہیں کرسکتا ۔ اُس کو حاصل حقوق اُس کے گھر کی دہلیزپر مناسب وقت میں نہیں پہنچا سکتا ۔ مرحومین ،متاثرین […]

Read More
کالم

مہنگائی کا طوفان !

نفع، تنخواہ، اجرت وہی مگر اخراجات میں تین گنا اضافہ ہوچکاہے۔ مہنگائی نے پاکستانیوں کے چہروں سے مسکراہٹ چھین لی ہے۔غریب و سفید پوش طبقے کےلئے جینا مشکل ہوچکا ہے۔ ہر سو مہنگائی کا طوفان ہے، معاشی بے یقینی ہے، بھوک و افلاس کے ڈیرے ہیں ، آٹے کی لمبی قطاریں ہیں، اور غریبوں کا […]

Read More
کالم

قیدیوں کی فلاح و بہبود کےلئے اقدامات

پاکستان میں جیل کی الگ ہی ایک سلطنت ہے جس میں جیلر جیسا بااختیار شخص ایک مطلق العنان بادشاہ والے اختیارات اور طاقت رکھتا ہے۔گنجائش سے زائد قیدی ہونے کی وجہ سے نہ صرف قیدیوں کو بلکہ عملہ کو بھی بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سنٹرل […]

Read More
اداریہ کالم

سیاستدانوں کوتحمل کامظاہرہ کرناچاہیے

ملک اس وقت اپنی تاریخ کے دور کے سب سے مشکل ترین معاشی بحران سے گزررہاہے مگر سیاستدانوں کے مابین میوزیکل چیئرگیم جاری ہے ۔ان سیاستدانوں کو ملکی سالمیت اورملکی معیشت کی کوئی پرواہ نہیں بلکہ یہ ہرقیمت پر اقتدار کاحصول چاہتے ہیں اوراس میں سرفہرست پاکستان تحریک انصاف ہے کہ جس نے ملک کو […]

Read More
کالم

معاشی بحران اورہمارے حکمران

معاشی بحران حکمرانوں کے حاصل کردہ قرضوں اور کرپشن سے غربت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ موجودہ حکمران ملک کو تباہی کے دہانے پر لے جاچکے ہیں ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی غربت اور بےروزگاری کی وجہ سے جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے حکمران جھوٹے وعدے کرکے عوام […]

Read More
کالم

ایک لوز ٹاکیاانور مقصود لاہور میں

انور مقصود حمیدی ، ٹیلی وژن پروگراموں کی وساطت سے انورمقصود کے نام سے معروف اور زیر استعمال ہیں ۔وہ ایک ٹیلی ویژن سکرپٹ رائٹر ،ڈرامہ نگار ، اداکار اور ہزل گو کے طور ممتاز و مشہور ہوئے۔ ان کا ” لوز ٹاک ” عنوان کا ایک ٹی وی پروگرام اپنے وقت میں کافی مقبول […]

Read More
کالم

آئی ایم ایف کی وہ ایک شرط

فیلڈمارشل صدر جنرل ایوب خان کے دور تک ہم کسی عالمی مالیاتی ادارے کے مقروض نہ تھے عام آدمی کی زندگی سادگی مگر سکون کے ساتھ گزر رہی تھی۔ہر طرف سر سبزی اور ہریالی تھی کارخانوں کی چمنیاں دھواں اگلتی تھیں اور لوگوں کو سرکاری آٹے کےلئے سرد موسم میں لائنیں لگانے اور سستا آٹا […]

Read More
کالم

کیا اداروں کی نجکاری سے کوئی فائدہ ہوگا؟

آئی ایم ایف 1.1ارب ڈالر نے قرضے کے حصول کے لئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے روپے کی قدر میںمزید کمی ، اداروں کی نجکاری، مزید انکم ٹیکس کا نفاذ ، بجلی، گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کریں، سیل ٹیکس پر سب سڈی ختم کریں، 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں پر زیادہ سے […]

Read More
اداریہ کالم

ترکیہ میں ہولناک زلزلہ

ترکیہ پاکستان کاوہ برادردوست ملک ہے جو آزمائش کی ہرگھڑی میں پورااترا اوراس نے پاکستان کی دل کھول کراپنے بھائیوں کی طرح امداد کی۔ترکیہ اس وقت سماوی آفت کاشکارہے ۔ گزشتہ روز آنے والے شدیدزلزلے نے اس انفراسٹرکچرکو بری طرح تباہ کیا اوراب تک ہزاروں افراد اس شدید زلزلے کی بھینٹ چڑھ چکے ترکیہ اور […]

Read More