کالم

پاکستان ۔۔۔مشکل فیصلے

پاکستان ہمارے اجداد نے بہت سی جانی اور مالی قربانیوں کے بعد حاصل کیا تھا اس وقت سیاسی اور اقتصادی بحرانوں کا شکار ہیے ۔ حزب اختلاف اور حکومت ایک دوسرے کو برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ پورے ملک میں مہنگائی کا گراف 48فیصد سے اوپر جاچکاہے جبکہ اس ریجن کے دیگر ممالک جیسے بھارت […]

Read More
کالم

اداروں کی بدنامی یا ملک کی

عجب دور حکمرانی ہے کہ ہر ادارے کو بدنام کیا جارہا ہے بلکہ پاکستان کو بدنام کیا جارہا ہے یہاں تک کہ ہم نے اپنی فوج کو بھی نہیں بخشا ہمارے فوجی جوان جو شہادتیں دے رہے ہیں وہ ملک کی خاطر ہیں غریب گھرانوں سے نوجوان بچے رزق حلال کی تلاش میں جب کسی […]

Read More
کالم

پنجاب الیکشن۔۔ بمطابق آئین و قانون فیصلہ

چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جناب عمر عطا بندیال صاحب آئین و قانون کی بالادستی اور تحفظ کے لئے ایک چٹان کی طرح ہمراہ اپنے سینئر ججز کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ انہوں نے پنجاب الیکشن جس کا پروسس تقریباً مکمل ہونے والاتھا، میں پنجاب الیکشن بالآخر 14 مئی کو کروانے کا حکم دے دیا […]

Read More
اداریہ کالم

عید الفطرانعام خداوندی کا دن

عید الفطر کا دن اللہ کی طرف سے انعام کا دن ہے اور عام معافی کا دن ہے ،مسلمانوں کیلئے آج کا دن خوشی کا تہوار ہے اور اللہ کریم اپنے بندوں پر راضی ہو جا تا ہے یومِ عید،ماہِ صیام کی تکمیل پر اللہ تعالیٰ سے انعامات پانے کا دن ہے، تو اس سے […]

Read More
کالم

انتخابات کےلئے سیاسی مذاکرات ناگزیر

اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ ریاستی‘ انتظامی اداروں کیلئے آئین و قانون کی پاسداری اور عدل و انصاف کی عملداری ترجیح اول ہونی چاہیے۔ آئین نے جس کی جو ذمہ داریاں اور حدودقیود متعین کی ہیں‘ اسکے مطابق ہی حکومت و مملکت کے تمام معاملات چلائے اور امور طے کئے جائیں تو ادارہ […]

Read More
اداریہ کالم

سیاسی ڈائیلاگ خوش آئند

ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کا معاملہ زیرسماعت ہے، اگلے روزوزارت دفاع کی جانب سے ملک کی تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواست پر سماعت کرنے کے بعد عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماو¿ں کو طلب کیا تھا۔جس پرگزشتہ روز […]

Read More
کالم

اصل کامیابی حرکت وعمل سے عبارت ہے

مسجد قرطبہ کو دنیا کی خوبصورت ترین مسجد ہے، جسے اب حصہ گرجا گھر میں بدلا جا چکاہے تو دوسرا آثار قدیمہ قرار دیا گیا ہے۔اس کے داخلی دروازے پر مسجد کی جگہ چرچ کے الفاظ لکھے ہوئے ہیں۔اس کے ستونوں کے درمیان اب بھی مسلمان سلاطین کی عمارت سازی کے فن کے نقوش جھلکتے […]

Read More
کالم

سودی نظام اور قول و فعل میں تضاد ہی تباہی کی وجہ ہے

پاکستان میں کہنے سننے لکھنے اور بولنے کے لئے تو حاکمیت اللہ تعالیٰ کی ہے لیکن عملی طور پر ملک میں چوروں رشوت خوروں سود خوروں حرام خوروں بھتہ خوروں منشیات فروشوں ضمیر فروشوں قلم فروشوں مکاروں اور غداروں کی حکمرانی رہی ہے، دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ملک میں حاکمیت اللہ تعالیٰ […]

Read More
کالم

عید کی خوشیاں اور محروم افراد

حکم الٰہی کی تکمیل کرتے ہوئے روزے کی محنت ومشقت اٹھانے والے ایسے خوش نصیب ہیں کہ جنہیں اللہ تعالیٰ اپنی رضا ومغفرت اور گناہوں کی بخشش کے اعزاز سے نوازتے ہیں۔ اور ان کے اعزاز میں ہونے والی تقریبات کا اہتمام و انتظام فرش پر ہی نہیں عرش پر بھی کیا جاتا ہے، جنت […]

Read More
کالم

غریب عوام اور سیاستدانوں کی لڑائیاں!

ملک میں قیادت کے فقدان اور سیاستدانوں کی آپس کے تنازعات نے پاکستانی معاشرہ آج کل ایک خاص قسم کے اضطراب سے دوچار کر دیا ہے، جہاں ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں پر حکومت اپنا کنٹرول کھو چکی ہے۔ حکومت اور اس کے متعلقہ ادارے اپنا کردار ادا کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں […]

Read More