کالم

صحت کے منصوبوں کےلئے 26 ارب روپے فراہم

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر صوبے میں صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے انقلابی منصوبوں پر کام شروع کر دیا گیا ہے اور ہیلتھ کیئر کی معیاری سہولتیں فراہم کرنے کیلئے متعدد منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 26 ارب روپے کے ریکارڈ فنڈز فراہم کئے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے 15 […]

Read More
کالم

جدید افغانستان کی تلاش

پاکستان کے ہمسائے میں واقع مسلم ملک افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر قدغن اور بدترین صنفی امتیاز نے حکمران ملاں کی "افادیت اور ضرورت” کو ایک بار پھر ثابت کردیا ہے۔اگرچہ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک دھیمے سروں میں افغان خواتین کو جدید تعلیم کے حصول سے الگ کرنے کے فیصلے پر تنقید تو […]

Read More
اداریہ کالم

دہشت گردی کی نئی لہر،تدارک کےلئے ازسرنوپلاننگ کی ضرورت

بلاشبہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے ۔ پاک فوج نے بہترین حکمت عملی کے ذریعے اس کوجڑ سے اکھاڑ پھینکا تھا مگرچندہفتوںسے اس میں ایک بارپھراضافہ دیکھنے میں آرہاہے ۔یقینا یہ ہرپاکستانی کے لئے تشویش کی بات ہے کہ ہزاروں قربانیوں کے بعد امن کی فضاءقائم ہوئی تھی اس کو پھرخطرات لاحق ہونے لگے […]

Read More
کالم

اطمینانِ قلب

اس میں شک نہیں کہ اطمینانِ قلب تو صرف اللہ کی یاد سے ہوتا ہے۔ پھر بھی علماءاکرام قرآن و حدیث کی روشنی میں اپنے اپنے طور پر اطمینانِ قلب کی تشریح کرتے رہتے ہیں ۔ جناب حکیم مشتاق احمد اصلاحی صا حب کی کتاب”اطمینان قلب“ کا مطالعہ قارئین کی نذر کر رہا ہو ں […]

Read More
کالم

پختونخوا میں ناگفتہ بہ بجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ

اس وقت وطن عزیز میں اور خاص طور پر خیبر پختون خوا میں بجلی اور گیس کی شدید لو ڈشیڈنگ ہو رہی ہے جس کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ جبکہ اسکے بر عکس پاکستان میں فی کس بجلی کا استعمال بھی دیگر ممالک سے بُہت کم ہے مگر افسوس صد افسوس پھر […]

Read More
کالم

امریکہ کے سفر کا احوال….قسط(2)

کسی بھی ملک کی داخلہ پالیسی اپنی عوام یا قوم کی خوشحالی کےلئے ہوتی ہے اور خارجہ پالیسی اقوام عالم میں عزت و وقار کی ضامن ہوتی ہے امریکہ کی داخلہ اور خارجہ پالیسیاں اسی پس منظر میں ترتیب دی جاتی ہیں یاد رکھیے امریکہ کوئی صرف ایک ملک نہیں بلکہ ایک پوری دنیا ہے […]

Read More
کالم

ذاتی مفادیا قومی ترجیحذاتی مفادیا قومی ترجیح

پنجاب کی سیاست اس وقت اپنے عروج پر ہے سپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر کے احکامات کو غیر آئینی کہتے ہوئے رد کردیا جبکہ گورنر پنجاب نے سپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیدیا معلوم دونوں کو ہے کہ انکے سب کام ہی غیر آئینی ہیں یہ کیس جب عدالت جائیگا تو وقت برباد […]

Read More
کالم

پنجاب کا ثقافتی سردار ریاض ہمدانی

ڈاکٹر ریاض ہمدانی شائد واحد سید ہے جو اپنے سراپے سے نیلی بار کا حریت پسند اور باغی سردار لگتا ہے، یہ مرزا جٹ نہیں، رانجھا نہیں، رائے احمد نوازکھرل یا دلا بھٹی یا جگا ڈاکو نہیں، یہ جڑانوالہ روڈ لائلپور کا بھگت سنگھ بھی نہیں، لیکن اس کی شخصیت میں پنجاب کے گبھرو جوانوں […]

Read More
کالم

جرمنی میں اردو زبان و ادب!!

گوئیٹے اور شیلر کی سرزمین جرمنی جہاں ایک طرف معاشی طور پر دنیا کے کئی اہم ملکوں میں شمار کیا جاتا ہے وہیں یہ ادب کی دنیا میں بھی اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔ اس سرزمین پر ادب کی دنیا سے ایسے ایسے نامور ادباءو شعراء نے جنم لیا ہے جن کی ایک طویل […]

Read More
کالم

پنجاب سیاسی بحران کی زد میں؟حقیقت

افتخار عارف نے کیا خو ب کہا کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو صبح دیکھی ہی نہیں، شام ہوئی جاتی ہے گجرات کے جاٹ چودھری کا بھی یہی حال ہے کہ ابھی اقتدار کی صبح ٹھیک سے ہوئی نہیں کہ تاریک شب نے آلیا۔گورنر کی ہدایت کے باوجود وزیر اعلیٰ پنجاب کا اعتماد کا […]

Read More