نئے سپہ سالار کو درپیش چیلنجز!
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 17 ویں سپہ سالار جنرل عاصم منیر ملک نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کردی ہیں، جنرل عاصم منیر ملک اس سے قبل دو اہم خفیہ ایجنسیوں کے سربراہ سمیت اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر […]