پاکستان

سندھ واحد صوبہ ہے جہاں شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ واحدصوبہ ہے جس کے شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کے لوگوں سے نجانے کس چیز کا بدلہ لے رہی ہے، سندھ میں اسپتالوں کا جو حال […]

Read More
پاکستان

نواز شریف اور ان کے بچوں کو بھی صحت کارڈ دیں گے: یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صحت کارڈ کا اجرا تیزی سے جاری ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ اسپتالوں میں بھی ہیلتھ کارڈ کے حامل مریض آرہے ہیں، صحت کارڈ گھر کے سربراہ کو ملے گا،خاندان کے سربراہ بچوں […]

Read More
پاکستان

اٹک کے علاقے کامرہ میں کارروائی، 10 کروڑ تاوان کیلئے اغوا ڈیڑھ سالہ بچہ بازیاب

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اٹک کے علاقے کامرہ میں کارروائی کر کے 10 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے ڈیڑھ سالہ بچے کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے 2 روز قبل ڈکیتی کے بعد بچےکو ہڈالی سے اغوا کیا تھا اور بچے کی رہائی کے لیے ملزمان نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

‘چاہتی ہوں 2022 میں کم ایف آئی آر اور زیادہ لوو لیٹرز ملیں’

متنازع بیانات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہنے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے نئے سال پر اپنے لیے خصوصی دعا کی ہے۔ کنگنا رناوت نے نئے سال کے آغاز پر انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ مندر میں موجود ہیں اور اپنی مذہبی رسومات سرانجام دے رہی ہیں، اس موقع […]

Read More
صحت

اومیکرون کا حملہ ڈیلٹا ویریئنٹ سے حفاظت کرتا ہے، تحقیق

جوہانس برگ: جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر کوئی شخص کورونا وائرس (سارس کوو 2) کے اومیکرون ویریئنٹ سے متاثر ہو کر صحت یاب ہوجائے تو ڈیلٹا ویریئنٹ بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ ’ایفریکا ہیلتھ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘ (AHRI) میں کی گئی یہ تحقیق اب تک کسی ریسرچ جرنل […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

50 میگا پکسل کیمرے والا فلیگ شپ فون متعارف

بیجنگ: چینی کمپنی نے 12 سیریز کے طاقت ور ترین کیمرے والے فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کروا دیے۔ شیاؤمی نے سیریز کے جو تین نئے فون متعارف کرائے انہیں 12، 12 پرو اور 12 ایکس کا نام دیا گیا ہے، جن کے کیمرے ماضی کے مقابلے میں جدید اور طاقت ور ہیں۔ شیاؤمی 12 […]

Read More
کھیل

ایشز سیریز، انگلش کیمپ میں کورونا کی وجہ سے کھلبلی مچ گئی

ایشز سیریز کے دوران کورونا کے پے درپے کئی کیسز سامنے آنے کے بعد انگلش ٹیم میں کھلبلی مچ گئی۔ سڈنی میں ٹریننگ میں حصہ لینے والے نیٹ بولر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ بولر نے آؤٹ ڈور ٹریننگ میں انگلینڈ کی ٹیم کے ساتھ حصہ لیا تھا، نیٹ […]

Read More
دنیا

سعودی عرب سے مثبت خبر!

ریاض: سعودی عرب میں اب تک پانچ کروڑ 98 لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ سعودی وزارت صحت نے مملکت میں کورونا ویکسین کی پانچ کروڑ 98 لاکھ سے زائد خوراکیں شہریوں کو لگا دی ہیں جن میں 27 لاکھ بوسٹر ڈوزز بھی شامل ہیں۔ وزارت صحت نے بتایا کہ سعودی عرب […]

Read More
دنیا

سعودی عرب کے “ای ویزا” سے متعلق غیرملکیوں کیلئے خوشخبری

ریاض: سعودی حکومت نے کروز شپ کے ذریعے مملکت آنے کے خواہش مند غیرملکیوں کے لیے ای ویزا کی سہولت فراہم کردی جو آن لائن حاصل کی جاسکتی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے بحری جہاز سے سفر کرنے والوں کو مملکت کے ’ای ویزہ‘ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ وزارت کی ویب […]

Read More
دنیا

بھارت: 10 وزراء اور 20 اراکین اسمبلی کرونا کا شکار

نئی دہلی : کرونا وائرس کی عالمی وبا نے بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے 10 وزراء کو اپنی لپیٹ میں لےلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس کی مہلک وبا کے نئے نئے ویرینٹ سامنے آرہے ہیں جس کے باعث کم ہوتے کرونا کیسز میں دوبارہ اضافہ شروع ہوجاتا ہے۔ بھارت وبائی صورتحال کے ابتدائی […]

Read More