عوام کی بہتری کےلئے حکومت پُرعزم
بلاشبہ بجلی اور پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے سے مہنگائی کا ایسا طوفان آیا ہے جس سے غریب مشکل ترین صورتحال سے دوچارہے ۔ موجودہ مہنگائی نے غریب لوگوں سے ان کی خوشیاں چھین لی ہیں ۔ مہنگائی کی وجہ سے غریب ;200;دمی بری طرح متاثر ہوا…