آرٹیکل243 کا سب آرٹیکل2،صدر کے بطور سپریم کمانڈر ایکشن لینے کے قوی امکانات،ایس کے نیازی
آرٹیکل243کے سب آرٹیکل2کے مطابق سپریم کمانڈر کوئی بھی ایکشن لے سکتا ہے،چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آ ف نیوز پیپرز اسلام آباد(روز نیوز رپورٹ) چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آ ف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں سپریم کمانڈر کوئی بھی ایکشن لے سکتا ہے جس کے […]