ایکواڈور : جیل میں دو گروپوں میں خونریز تصادم، 100 افراد ہلاک
کیوٹو : ایکواڈور کی ایک جیل میں قیدیوں کت درمیان ہونے والے تصادم سے 100 افراد ہلاک اور52زخمی ہوگئے۔ پولیس اور فوج نے مشترکہ کارروائی کرکے حالات کو قابو میں کیا۔
ایکواڈور کے شہر گوایاکل کی جیل حکام کے مطابق قیدیوں کے درمیان ہونے والی لڑائی…