- الإعلانات -

Browsing Tag

fawadChaudhary

عمران خان نے شفاف اور جوابدہ حکومت کی بنیاد رکھی: فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان پر لگائے الزامات سے اندازہ لگالیں انہوں نے کس قدر شفاف اور جوابدہ حکومت کی بنیاد رکھی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد…

فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھر چلی جائے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔ وفاقی…

بلاول میئر کراچی کا الیکشن لڑیں، پاکستان انکے اور مریم کے حوالے نہیں کیا جاسکتا: فواد

جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ ملک بہت عظیم ہے اور اس ملک کی قیادت کیلئے بلاول اور مریم دونوں بہت بھولے ہیں لہٰذا یہ ملک ان کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ بلوچستان…

’سینیٹ سے بل کی منظوری پر یوسف رضا گیلانی اور پی پی کا شکریہ‘، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی سینیٹ سے منظوری پر یوسف رضا گیلانی اور پیپلز پارٹی کے شکر گزار ہیں۔ لاہور میں میڈيا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ آج اپوزیشن کو اس ایوان میں بھی شکست ہوئی جہاں

نواز شریف کے پیسے لندن میں اور سیاست پاکستان میں ہے، اپوزیشن عمران خان حکومت کو کرپٹ کہیں، اسے آسمان…

وفاقی وزیرفوادچودھری نے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی تعریف عالمی سطح پر ہو رہی ہےعالمی بینک پاکستان کی 5.37 فیصد سے ترقی کی تصدیق کر رہا ہے، ٹرانسپرنسی رپورٹ کہتی ہے پاکستان میں قانون کی عمل داری  میں تنزلی ہوئی  ہےمالیاتی کرپشن کا تذکرہ بھی

’کرمنل لاء میں ترامیم مکمل کرلیں، جج ٹرائل میں تاخیر کی وجہ بتانے کا پابند ہوگا‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ کرمنل لاء میں ترامیم تقریباً مکمل کرلی ہیں جس کے بعد جج تحریری طورپر بتانےکاپابند ہوگاکہ ٹرائل میں تاخیر کیوں ہورہی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ہرکرمنل کیس میں حکومت کا عمل دخل ہوتا ہے…

سندھ واحد صوبہ ہے جہاں شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ واحدصوبہ ہے جس کے شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کے لوگوں سے نجانے کس چیز کا بدلہ لے رہی ہے، سندھ میں…

فواد چوہدری نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا: عطا تارڑ کا دعویٰ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہےکہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف…

حکومت کا جسٹس (ر) وجیہہ کیخلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عام آدمی کی بات تو کیا، وزیراعظم کی عزت محفوظ نہیں ہے، اظہار…

چھوٹے کاروبار والوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا آسان فنانس اسکیم کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسمال اینڈ میڈیم انٹری پرینیور(ایس ایم ای) پالیسی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ ایس ایم ای پالیسی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ…

رانا شمیم ن لیگی عہدیدار تھے، انہیں چیف جج لگا کر مرضی کے حلف نامے لیے گئے: فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ رانا شمیم (ن) لیگ کے عہدیدار تھے اور انہیں گلگت کا چیف جج لگاکر مرضی کے حلف نامے لیے گئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف نے جائیدادیں بنائیں جو…

‘مریم شاید اپنی پارٹی کے لوگوں کو بھی قابو میں کرنےکیلئے اُن کی ویڈیوز بنوا رہی ہیں’

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ سابق چیف جسٹس سے متعلق آڈیو جعلی ثابت ہوئی، جو یہ کھیل کھیل رہے ہیں سب کردار ہمارے سامنے ہیں، مریم نواز شاید اپنی پارٹی کے لوگوں کو بھی قابو میں کرنےکے لیے اُن کی ویڈیوز بنوا رہی ہیں۔ وفاقی کابینہ…

حکومت نے ایسا مؤقف نہیں دیاکہ ثاقب نثارکی آڈیوبنائی گئی ہے: فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ حکومت نے ایسا مؤقف نہیں دیاکہ ثاقب نثارکی آڈیوبنائی گئی ہے۔ فواد چوہدری نے پروگرام میں آڈیو کے اصلی یا جعلی ہونے کے حوالے سے ایک تحقیقاتی رپورٹ کا حوالہ دیا۔ پروگرام کے میزبان…

انتہاپسندی سے لڑنے کا معاملہ، معید یوسف کا فواد چوہدری کے بیان سے اختلاف

انتہاپسندی سے مکمل طور پر لڑنے کیلئے حکومت اور ریاست کے تیار نہ ہونے سے متعلق فواد چوہدری کے بیان سے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے اختلاف کیا ہے۔ گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا تھا کہ حکومت…

ن لیگ نے رانا شمیم کو 2015 میں گلگت بلتستان میں اپنا جج لگایا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم سندھ ہائی کورٹ میں جج رہے، انہیں برطرف کیا گیا تھا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ نے رانا شمیم کو 2015 میں گلگت بلتستان میں اپنا جج لگا یا۔ انہوں نے کہا کہ…

رانا شمیم لندن میں نوازشریف کے خرچے پر رہ رہے ہیں: فواد چوہدری

سلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم لندن میں نوازشریف کے خرچے پر رہ رہے ہیں اور انہوں نے جو حلف نامہ دیا اس کی فیس نوازشریف نے دی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد…