جدیدSMS اور گاﺅں کا نائی
ایک دور تھا کہ ہم خط لکھنے کے بعد اس کے جواب کا انتظار شروع کردیتے تھے تاکہ تسلی ہو جائے کہ ہمارا پیغام پہنچ گیا اور پھر اس خط کا جواب بھی دیا جاتا تاکہ اگلے بندے کو بھی اطمینان ہو کہ اسکا خط مل گیا یہ ایک ایسا سلسلہ تھا جو چلتا ہی […]