دلیر محنتی چیئرمین واپڈا کو درپیش چیلنجز
واپڈا کے قیام کو 64سال ہونے کو آئے ہیں ، اس کا قیام 22فروری 1958کو پارلیمنٹ ایکٹ کے ذریعے عمل میں لایا گیا تھا، ان بیتے 64سالوں میں اس کے کریڈٹ پرجہاں تربیلا اور منگلا ڈیم جیسے منصوبے ہیں وہاں اس کے ساتھ ساتھ اپنے بد عنوان عملے کے سبب ملنے والی بدنامی بھی اپنی […]