لنکا شائر کے حسن علی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر کی نمائندگی کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے شاندار کاکردگی کے باعث اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ حسن علی نے لنکا شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے گزشتہ ماہ دو بار اننگز میں 5، 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
حسن…