اعجاز الحق ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل
مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں مستقبل کی سیاست کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران […]