پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم پاکستان کا ’جلد‘ مردم شماری کرانے پر اتفاق
کراچی: متنازع مردم شماری 2017 کی منظوری کے خلاف تقریباً ہر بڑی سیاسی جماعت کی جانب سے احتجاج کو نظر انداز کرنے کی کوششوں کے دوران ہی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اس کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)…