نیا آئی فون14 کیسا ہوگا؟ ویڈیو دیکھیں
امریکی کمپنی ایپل کا تیار کردہ نیا آئی فون14 چند تبدیلیوں کے بعد مارکیٹ میں آنے کیلیے تیار ہے، صارفین بھی اس جدید فون کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے نئے آئی فون 14 کو رواں سال متعارف کرانے جارہی ہے۔ اس حوالے سے […]