IPP سے ملاقات کیلئے کسی کا کوئی دباؤ نہیں، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے تصدیق کی ہے کہ ن لیگ نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق کرلیا ہے، ایسا کرنے کے لیے کسی کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نواز شریف انتقام نہیں چاہتے لیکن اس کا […]