بالآخر IPPs مذاکرات کی ٹیبل پر
تحریر !ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ ملکی معیشت پر CEO کلب پاکستان نے اسلام آباد میں گزشتہ دنوں ایک اہم کانفرنس منعقد کی جسکے آرگنائزر CEO کلب کے بانی صدر اعجاز ناصر تھے۔ اس تقریب میں بحیثیت اسپیکر مجھے بھی مدعو کیا گیا تھا۔ کانفرنس کا موضوع معاشی ترقی کیلئے اعتماد کی فضا تھا۔ کانفرنس سے […]