کیش سے ڈیجیٹل لین دین تک
مسلم فنٹیک کس طرح عالمی مالیاتی شمولیت کیراہیں ہموار کر رہا ہے؟ دنیا ڈیجیٹل لین دینکی سہولت کی قائل ہوچکی ہے اور روایتی مالیاتی نظام تیزی سے بدلتے وقت میں پرانے ہوتے جا رہے ہیںلیکن ابھی بھی دنیا کی چوتھائی آبادی جو کہ مسلمان ہے وہ مالی خدمات اور ڈیجیٹل لین دین کی سہولت سے […]