اقتدار کی خاطر اپنی بیٹی کو قبول نہ کرنیوالا بزدل ہے ، مریم اورنگزیب
لاہور: مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی لابی فرمز کے غلام حقیقی آزاد ی کی جنگ لڑ رہے ہیں ، بزدل وہ ہوتا ہے جو عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنا کر خود چارپائی کے نیچے چھپ جائے ۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم […]