فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کیساتھ باکسنگ کا چیلنج قبول کر لیا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ساتھ باکسنگ مقابلے کا چیلنج قبول کر لیا۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے فردوس عاشق اعوان اور مریم نواز کے…