پاکستان خاص خبریں

پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں، نگران وزیراعلیٰ

اسلام آباد: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابند ی نہیں ہے۔ ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کی آزادی ہے ہم نے آج کیلئے ریلیاں اور سیاسی سرگرمیاں محدود کردی ہیں۔ محسن […]

Read More