پاکستان خاص خبریں

ڈیل ہو چکی ، اگلے وزیر اعظم عمران خان ہوں گے ؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہماری ڈیل ہوچکی ہے، عمران خان چند ہفتوں میں وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرک میں منعقدہ پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان چند ہفتوں میں وزیر اعظم کا […]

Read More
پاکستان

حکومت کچھ کریں، ‘یہی حال رہا تو ہم مرجائیں گے’

ایبٹ آباد: مری میں دل دہلادینے واقعات کے بعد کے پی کے سیاحتی علاقے ایبٹ آباد میں بھی سیاحوں کے پھنسے جانے کی ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں۔ ایبٹ آباد کے بلند ترین سیاحتی مقام ٹھنڈیانی میں آٹھ فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث سیر وتفریح کے لئے جانے والے […]

Read More
پاکستان

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، مری میں بجلی تاحال بند

حکومتی دعووں کے برعکس مری میں بجلی کی فراہمی تاحال بند ہے۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کہتے ہیں کہ مری میں تمام فیڈرز بحال ہیں، چند مقامی فالٹس کی مرمت کی جا رہی ہے۔ حماد اظہر کا یہ بھی کہنا ہے کہ مری میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، پی ایس […]

Read More
علاقائی

مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

لاہور: شدید برفباری سے متاثرہ سیاحتی مقام مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیےکلیئر کر دیا گیا ہے، جھیکاگلی سے لوئر ٹوپہ ایکسپریس ہائی وے اور لارنس کالج والی روڈ ٹریفک کے لیے […]

Read More
پاکستان

مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی، وزیراعلیٰ پی ٹی آئی کے تنظیمی اجلاس میں بیٹھے رہے

صوبہ پنجاب کے سیاحتی مقام مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی لیکن وزیراعلیٰ عثمان بزدار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےتنظیمی اجلاس میں بیٹھے رہے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی اجلاس جس کی شفقت محمود نے صدارت کی جبکہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک ہوئے۔ گورنرپنجاب، وفاقی وزیراطلاعات فواد […]

Read More
پاکستان

گلیات میں سیاحوں کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا: وزیراعلیٰ کے پی کے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے گلیات میں برفباری کے باعث کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ ایک بیان میں محمود خان نے کہا کہ گلیات میں برفباری سےصورتحال کی خود نگرانی کررہا ہوں، گلیات میں گاڑیوں کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا ہے اور گلیات میں سیاحوں سے […]

Read More
پاکستان

مری میں برفباری کے باعث ہونے والی اموات کی تفصیلات

ملک کے سیاحتی مقام مری میں برفباری اور شدید ٹریفک جام کے باعث گاڑیوں میں پھنس کر جاں بحق ہونے والوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ مری میں گزشتہ روز ہونے والی شدید برفباری اور طوفان کے باعث ہزاروں گاڑیاں سڑک پر پھنس گئی تھیں اور کئی افراد گاڑیوں میں ہی دم توڑ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مری میں 10 سالوں کے دوران ریکارڈ برفباری

مری میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی جسے 10 سالوں کے دوران ریکارڈ برفباری قرار دیا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں 3 جنوری سے اب تک 32 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے اور 94 ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش سے سانحہ، کئی شہریوں کی اموات، شہر آفت زدہ قرار، ایمرجنسی نافذ

مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی اور 16 سے 19 افراد کی گاڑیوں میں اموات کے بعد سیاحتی مقام کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ مری کی صورت حال کو مانیٹر کرنے کے لیے قائم کنٹرول روم کے ذرائع کے مطابق شہر میں 1 […]

Read More
پاکستان

مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے سول آرمڈ فورسز سے مدد طلب

مری میں کئی گھنٹوں سے پھنسے ہزاروں سیاحوں کو نکالنے کے لیے سول آرمڈ فورسز سے مدد طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں بتایا کہ شدید ٹھنڈ اور برفباری کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں مری اور گلیات آ چکے ہیں۔ ان […]

Read More
güvenilir kumar siteleri