پاکستان

مری کی صورتحال انتہائی خراب، 19 افراد کی گاڑیوں میں اموات، شہر آفت زدہ قرار

مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی جس کے باعث 16 سے 19 افراد گاڑیوں میں ہی انتقال کرگئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں۔ انہوں نے بتایا […]

Read More
علاقائی

مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان

مری،گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔ مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان کے بعد محکمہ موسمیات نے 50 سے 90 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ انتظامیہ نے کسی بھی صورتحال سے بچنے کے لیے شہریوں کو […]

Read More
علاقائی

مری میں شدید برفباری، راستے بند، ہزاروں سیاح پھنس گئے

ملک کے سیاحتی مقام مری میں شدید برفباری کے باعث ہزاروں سیاح پھنس کر رہ گئے ہیں جبکہ ہنگامی صورتحال کے باعث ملکہ کوہسار جانے والے راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ مری میں برفباری کا سلسلہ گزشتہ دو روز سے جاری ہے اور برفباری کے ساتھ سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے، […]

Read More
علاقائی

سوات، ایبٹ آباد، چترال اور مری میں شدید برفباری، کئی مقامات پر راستے بند

ایبٹ آباد، مری اور شمالی علاقہ جات میں پہاڑوں پر شدید برفباری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے، نتھیاگلی میں 2 انچ، کالام میں 6 انچ، مالم جبہ میں 2 انچ اور گلیات میں ایک سے ڈیڑھ انچ تک […]

Read More
güvenilir kumar siteleri