کالم

پی ٹی آئی  اور ‘معمولِ نو ‘  (NEW NORMAL)

تحریر: عرفان صدیقی   اپریل 2022 میں، تحریکِ عدم اعتماد، کے ذریعے محرومِ اقتدار ہونے کے بعد تحریکِ انصاف کے سامنے ایک راستہ تو وہی تھا جو جمہوری فکر کی حامل، سیاست کا وسیع تجربہ رکھنے والی بالغ فکر جماعتیں اختیار کیا کرتی ہیں۔ وہ سیدھے سبھائو  اپوزیشن بینچوں پر بیٹھ جاتی۔ صرف دو  ووٹوں […]

Read More