پاکستان

(ن) لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کے تنظیمی اجلاس میں نواز شریف نے لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہدایات دیں۔ مسلم لیگ (ن) صوبے بھر میں جنوری کے آخری ہفتے سے کنونشنز کا آغاز کرے گی جن […]

Read More
پاکستان

فوج میں یہ بات کہی جارہی ہےکہ وہ غیر جانبدار رہیں: رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان سے واضح ہوتا ہے کہ وہاں یہ بات کہی جا رہی ہے کہ وہ خود کو غیر جانبدار رکھیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ خانیوال اور پشاور کے انتخابات میں مداخلت نہیں ہوئی، ادارے غیر […]

Read More
پاکستان علاقائی

مریم نواز اور پرویز رشید کی مبینہ آڈیو لیک، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیراطلاعات پرویز رشید کی صحافیوں کے بارے میں مبینہ غیر اخلاقی گفتگو پر ایسوسی ایشن آف الیکٹرونک میڈیا اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ)، کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) اور کراچی […]

Read More
پاکستان علاقائی

شہباز نے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کو عمران خان پر فرد جرم قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ سچائی خاص انداز سے لوگوں کو بے نقاب کرتی ہے، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

لیگی رکن اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملے کی سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آوروں نے کالے رنگ کی جیکٹس پہن رکھی […]

Read More