وزیر اعظم کی متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے اقوام عالم سے اپیل
سیلاب نے پاکستان میں جو تباہ کاری مچائی اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی ، اس سے پہلے بھی کئی سیلاب آئے اور انہوں نے اپنی تباہ کاریاں مچائی مگر اس سیلاب نے تو رہی سہی کسر بھی نکال دی ، ہم اس آفت کو برداشت کرجاتے اگر ہماری معیشت کوئی سنبھلی ہوئی […]