مبینہ تشدد سے رحیم یار خان میں 12 سالہ بچہ جاں بحق
مبینہ تشدد سے رحیم یار خان میں باغ مالک کا 12 بچہ جاں بحق ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور میں پیش آیا۔
واقعے کے فوری بعد پولیس نے باغ مالک سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم ملزمان…