ہماری خوائش ہے کہ پورے ملک میں ایک ہی بار الیکشن ہوں، رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ پورے ملک میں ایک ہی بار انتخابات ہوں مگر جو سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہوگا اُس پر عمل کریں گے۔عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں پیش آنے والے واقعات […]