- الإعلانات -

Browsing Tag

rescue

خیبرکے پہاڑوں میں راستہ بھٹکنے والے 11 بچوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا

خیبر کی تحصیل جمرود کے پہاڑی سلسلے میں پکنک مناتے ہوئے راستہ بھٹک جانے والے گیارہ بچوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ جمرودکے پہاڑی علاقےمیں11 بچے پکنک منانے گئے لیکن وہ راستہ بھول گئے جس کے بعد اندھیرا بڑھا اور کھانے پینے کی اشیا ختم ہونے لگیں تاہم…

مری میں ویرانی کے ڈیرے ،فضا سوگوار،سیاحوں کی ملکہ کوہسار آنے پر پابندی برقرارمرکزی شاہراہوں سے برف…

تیئسں افراد کی موت کے بعد مری میں ویرانی کے ڈیرے، فضا سوگوار ہے۔ سیاحوں کے ملکہ کوہسار آنے پر پابندی برقرار ہے جبکہ مری میں مرکزی شاہراہوں سے برف کو ہٹا دیا گیا، تاہم پھسلن کے باعث پیدل چلنا دشوار ہے۔ مری کی تمام سڑکوں سے برف صاف کر دی

تمام سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کا کہنا ہے کہ مری میں تمام سیاحوں کو ریسکیو کی جاچکا جبکہ 90 فیصد سڑکوں کو کھول دیا گیا ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز برف باری میں…

حب ندی میں پکنک منانے والی دو خواتین سمیت 3 افراد ڈوب کر جاں بحق

حب ندی میں 2 خواتین سمیت 3 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حب ندی میں کراچی بلدیہ آفریدی چوک کے رہائشی پکنک منانے کیلئے آئے تھے جہاں پکنک منانے والوں میں دو خواتین سمیت ایک بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والوں کی…

ایک ماہ کے دوران 5 بچوں کی ریسکیو 1122 ایمبولینسوں میں پیدائش

پشاور:خیبر پختونخوا میں ایک ماہ کے دوران 5 بچوں کی ریسکیو 1122 ایمبولینسوں میں پیدائش ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نوشہرہ کے علاقے جہانگیرہ میں صوابی روڈ کی رہائشی خاتون کو زچگی کے لیے ریسکیو 1122 ایمبولینس کے ذریعے…