مولانا سید جلال الدین عمری کا سانحہ ارتحال
معروف اسلامی اسکالر اور جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا سید جلال الدین عمری88 برس کی عمر میں انتقال فرما گئے۔ انا للہ وانا الہ راجعون۔ ان کا انتقال قوم وملت کے لئے عظیم خسارہ ہے۔مولانا نے جنوبی ہند کی معروف دینی درس گاہ ’جامعہ دارالسلام عمرآباد‘ سے 1954 ءمیں سندِ فضیلت حاصل کی […]