شاہد خاقان نے وزیراعظم کو سیاسی ڈائیلاگ شروع کرنےکا مشورہ دے دیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے وزیراعظم شہباز شریف کو سیاسی ڈائیلاگ شروع کرنےکامشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج ملک کوایک نئےڈائیلاگ کی ضرورت ہے جس میں ڈائیلاگ ہوناچاہیےکہ ملک…