- الإعلانات -

Browsing Tag

Satellite

خلائی راکٹ کا بے قابو ٹکڑا چاند سے ٹکرا گیا

خلا میں اس وقت تباہ شدہ راکٹس اور سیٹلائٹس کا ملبہ ایک اہم مسئلہ بنا ہوا ہے، ایسے ہی ایک راکٹ کا ٹکڑا چاند کی سطح سے جا ٹکرایا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ناسا کا کہنا ہے کہ خلا میں گھومتے بے قابو راکٹ کا ٹکڑا چاند سے ٹکرا گیا

ہیلیئم بھرے غبارے: فضائی تصویر لینے کے لیے سیٹلائٹ کا بہترین متبادل

کولاراڈو: جب بھی زمین کے وسیع رقبے کی تصاویر کی بات ہو تو ہمارا ذہن سیٹلائٹ، ہوائی جہاز یا مہنگے ڈرون کی طرف جاتا ہے۔ لیکن اب یہی کام بہت کم خرچ ہیلیئم غباروں سے بھی ممکن ہے۔ اب کولاراڈو میں واقع اربن اسکائی نامی کمپنی نے ہیلیئم بھرے ایسے…

سیٹلائٹ کو بغیر راکٹ کے مدار میں پھینکنے والی غلیل کی پہلی آزمائش

کیلیفورنیا: گزشتہ 50 برس سے راکٹ ہی سیٹلائٹ کی سواری بنے ہیں اور اب لانگ بیچ کیلی فورنیا کی ایک کمپنی ’اسپن لانچ‘ نے ایک غیر روایتی انداز سے سیٹلائٹ داغنے کا طریقے پر کام کیا ہے جس کی پہلی آزمائشی فلائٹ کی گئی ہے۔ اسپن لانچ کو دنیا کا…

خلائی فضلے کی صفائی کیلئے منصوعی سیارہ تیار

زمین کے مدار میں گردش کرنے والا فضلہ خلائی سائنسدانوں کےلیے پیچیدہ مسئلہ بن گیا,جس سے نجات کیلئے سائنسدانوں نے سیٹلائٹ منصوبہ شروع کردیا۔ برطانیہ کی ایک کمپنی نے زمین کے مدار میں گھومنے والے فضلے سے نجات کےلیے مصنوعی سیارے کا انوکھا منصوبہ…

چین کا بڑا کارنامہ ایک ہی راکٹ کے ذریعے کتنے مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے ؟پوری دنیا حیران

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین نے ایک ہی راکٹ کے ذریعے سے 13 مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی جانب سے یہ کارنامہ صوبہ شانسی کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سرانجام دیا گیا۔ ایک ہی راکٹ کے ذریعے 13 مصنوعی سیارے کامیابی کے ساتھ…