صحت

سندھ میں 12 سے 18 سال کے طالب علموں کی ویکسی نیشن کرانے کی ہدایات

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسی نیشن سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں 12 سے 18 سال تک کے طلبا و طالبات کی ویکسی نیشن کی ہدایت کردی ہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہےکہ  12 سے 18 سال تک کے طلبا وطالبات کی کورونا […]

Read More
پاکستان صحت علاقائی

سندھ میں خواتین کو گھر گھر جاکر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ میں غیر ملازمت پیشہ اورگھریلوخواتین میں کورونا ویکسی نیشن انتہائی کم ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو کے مطابق گھریلوخواتین کی ویکسی نیشن کم ہونے سے اومی کرون تیزی سے پھیل رہاہے جس کے باعث صوبے میں گھریلو خواتین کی ویکسی نیشن کا ہنگامی منصوبہ شروع کررہے ہیں جس میں […]

Read More
کھیل

سندھ سےمزید ٹیلنٹ کی تلاش، حیدرآباد میں کرکٹ بحالی کا منصوبہ زیر غور

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں کرکٹ کے مختلف منصوبے شروع کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجا سے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات چیئرمین پی سی بی نے اعتراف کیا کہ سندھ میں کرکٹ کے […]

Read More
پاکستان

سندھ واحد صوبہ ہے جہاں شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ واحدصوبہ ہے جس کے شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کے لوگوں سے نجانے کس چیز کا بدلہ لے رہی ہے، سندھ میں اسپتالوں کا جو حال […]

Read More
پاکستان

نئے صوبائی بلدیاتی نظام کیخلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا

کراچی: سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کے خلاف امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے۔ جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور گوادر دھرنے کے قائد مولانا ہدایت الرحمان بھی دھرنے میں شریک ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri