کالم

سانحہ عیسیٰ نگری۔۔۔!

جڑانوالہ عیسیٰ نگری کے دلخراش واقعہ سے پاکستان کا ہر محب وطن شہری افسردہ ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ عیسیٰ نگری پہنچے ، متاثرین خاندان سے اظہار یکجہتی کیا، متاثرین کو گلے لگایا اور ان میں امدادی چیک تقسیم کیے۔نگران وزیراعظم نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ” انتہا پسندی کا کسی مذہب، زبان […]

Read More
اداریہ کالم

نگران وزیر اعظم کا دورہ جڑانوالہ

قیام پاکستان کے بعد 16اگست کو بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھا کہ اب پاکستان بن چکا ہے اور اس میں رہنے والی تمام اقلیتیں اپنے اپنے مذہبی عقائد کے مطابق زندگی گزارنے میں آزاد ہیں وہ اپنے گرجا گھروں میں ، مندروں میں ، گردواروں میں اسی طرح آزادی […]

Read More
کالم

پنجاب میں ہائر ایجوکیشن کا المیہ

پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور سینٹر فار پیس اینڈ سیکولر اسٹڈیز کے باہم اشتراک و تعاون سے لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں سوک ایجوکیشن کے موضوع پر دو روزہ وائس چانسلرز کانفرنس منعقد کی گئی ۔ پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور اس کے نہایت نیک مقاصد کے بارے میں تو سب جانتے ہیں۔اس کانفرنس […]

Read More
کھیل

معیاری ادویات کی فراہمی ہسپتالوں کی ذمہ داری

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ہسپتالوں میں معیاری ادویات کی فراہمی جلد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے ادویات کی خریداری کا شفاف طریقہ کار وضع کرنے کا حکم دیا ہے۔ ادویات کو سٹور کرنے اور ہسپتالوں تک پہنچانے کیلئے فول پروف اور برق رفتار نظام وضع کیا جائے گا۔عوام کو صحت و تعلیم کی […]

Read More
کالم

سید محسن نقوی دکھی انسانیت کی آواز بن گئے

قارئین کرام نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی حقیقی معنوں میں دکھی انسانیت کی آواز بن گئے ہیں سید محسن نقوی ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ فلائی اوورز جیل خانہ جات رجسٹری برانچ میٹرو اورنج ٹرین میٹرو بس سروس کے مسلسل دورےکررہے ہیں۔ اور اب یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کے ان ہسپتالوں کے […]

Read More
کالم

حافظ خدا تمہارا

76 سالوں سںے ہماری کشتی ہچکولے کھا رہی ہے۔ 14 اگست کا دن ایا بگل بجا کر گزار دیا۔ آبادی اور مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔دہشت گردی کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔ مہنگائی کا طوفان روکنے کا نام نہیں لے رہا۔۔کہا جاتا ہےاگر وزیر خزانہ ڈار صاحب کو وزیراعظم بنا دیا جاتا تو […]

Read More
کالم

سانحہ جڑانوالہ ،بے لاگ انصاف کا متقاضی

جڑانوالہ مےں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے ،ادےان مذاہب کے مسلمات و مقدسات کی توہےن ،مسےح برادری کی عبادت گاہوں اور گھروں کو جلانے کے جو واقعات رونما ہوئے وہ از حد تکلےف دہ ،افسوسناک اور ندامت و شرمندگی کا باعث تھے ۔مقامی پولےس اور اےڈمنسٹرےشن نے جب متعلقہ مسےحی نوجوانوں کے خلاف قرآن […]

Read More
اداریہ کالم

صدر مملکت کی سادہ لوحی یا نیا طوفان

کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کہ اس ملک کے معاملات کس انداز میں چلائے جارہے ہیں ، ایوان صدر مملکت کا سب سے بڑا سرکاری دفتر کہلاتا ہے اور اس میں بیٹھنے والی شخصیت کو صدر مملکت کا منصب عطا کیا جاتا ہے اور پھر اس دفتر کو چلانے کیلئے سینکڑوں ملازمین کام کرتے ہیں […]

Read More
کالم

بے بس صدر اور ہلال امتیاز

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جب سے بتایاکہ ہے کہ انہوں نے بلوں پر دستخط نہیں کیے بلکہ انکے سٹاف نے یہ سارا کام انہیں بتائے بغیر ہی کرلیا ہے اس وقت سے لیکر اب تک ہر سیاستدان انہیں برا بھلا کہہ رہا ہے یہ وہ سیاستدان ہیں جو پچھلے 16ماہ سے پی ڈی […]

Read More
کالم

جڑانوالہ واقعہ میںمتاثرہ افراد کیلئے مالی امداد

پنجاب حکومت کا مسیحی برادری سے بھرپور اظہار یکجہتی کیلئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تمام صوبائی وز را ءکے ہمراہ جڑانوالہ کے علاقے عیسی نگر پہنچے اور مسیحی برادری کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارنگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے چرچ کے […]

Read More