کالم

جی ٹونٹی اجلاس میں مسلم ممالک ، چین کی عدم شرکت

سری نگرمیں جی 20 ورکنگ گروپ کے تین روزہ متنازعہ اجلاس میں چین کے انکار سمیت مسلم ممالک کے بائیکاٹ کے بعد مودی کو ہزیمت اٹھانا پڑی۔ جبکہ ترکیہ اور سعودی عرب کی جانب سے بھی اجلاس میں شرکت کی تصدیق نہیں کی گئی‘ مصر نے بطور مہمان اجلاس میں آنے کی رجسٹریشن نہیں کرائی۔ […]

Read More
کالم

جیلوں کے بند ہوتے اور کھلتے دروازے

تحریک انصاف کے رہنماوں اور کارکنوں کا جیل میں آنا جانا لگا ہے اور ان کےلئے زندانوں کے در کھل بھی رہے ہیں اور بند بھی ہو رہے ہیں۔یاسمین راشد اور شیریں مزاری کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری بڑی معنی خیز ہے۔عقل والوں کےلئے اس میں بڑی نشانیاں ہیں۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے فیاض […]

Read More
کالم

ملکی مفادات کو مدنظر رکھنا چاہیے

ریاست ماں جیسی ہے، ماں سب کے ساتھ انصاف کرتی ہے۔وہ بڑے اور چھوٹے کا یکساں لحاظ کرتی ہے۔وہ کبھی ایسا نہیں کرتی ہے کہ بڑا غلطی کرے تو این آراو دے جبکہ چھوٹے کو سزا دے یا اس پر جبر کرے۔ بڑے کو تمام سہولیات مفت میسر ہوں، وہ عیاشیاں کرے جبکہ چھوٹا بنیادی […]

Read More
کالم

امیر جماعت اسلامی پر خود کش حملہ

امیرجماعت اسلامی سراج الحق صاحب جلسہ عام سے خطاب کرنے کےلئے بلوچستان کے علاقے ژوب پہنچے تو ژوب میں نیو اڈہ کے مقام پر سراج الحق کی گاڑی کے قریب ایک خود کش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑالیا۔ تاہم خود کش جیکٹ مکمل نہ پھٹنے کی وجہ سے حملہ آور موقع […]

Read More
اداریہ کالم

پاک ایران بارڈر مارکیٹ اور بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح

جیسا کہ ہم پہلے بھی متعدد بار ان سطور میں لکھ چکے ہیں کہ موجودہ وفاقی حکومت اپنے دیرینہ دوست ممالک کے ساتھ تعلقات میں قربت لانے کےلئے بھرپورکوششیں کررہی ہے جن میں گزشتہ حکومت کے دوران کچھ تعطل پیدا ہوئے تھے اور کچھ دوریاں پیدا ہورہی تھیں مگر موجودہ حکومت پورے خلوص اور ایمانداری […]

Read More
کالم

”یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناﺅ“

اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناﺅ۔ قرآن شریف کی یہ کھلی ہوئی ہدایت ہے۔ اسی ہدایت کو کتاب ”ہوئے تم دوست جس کے “ کے مصنف ڈاکٹر حقی حق نے اپنی کتاب کے پہلے صفحہ پر نمایاں طور پر لکھا ہے۔یہی کچھ تجربہ بھی بتاتا ہے۔پھر آگے صفحہ ۰۱ پر […]

Read More
کالم

گڈ ٹو سی یو۔۔!

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو "Good to see you” کہا، جس پر ناقدین نے شدید تنقید کی ، تنقید کی دواہم وجوہات ہیںکہ (الف)عمران خان پر ساٹھ ارب روپے کا الزام ہے۔ (ب)پی ٹی آئی کے ورکرزنے ریاستی اداروں اور […]

Read More
اداریہ کالم

ملک کونقصان پہنچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں

بلاشبہ ملک کونقصان پہنچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ،9مئی کو جو کچھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے اس کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں ۔جو بھی ملک یااملاک کو نقصان پہنچائے اس کوقرارواقعی سزادی جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسا کرنے کی جرا¿ت تک نہ کرسکے۔آج ہماری قومی سیاست میں آئین و قانون […]

Read More
کالم

برائیوں کی سزاضرورملے گی

پاکستان کے آئےن میں اسلامی قوانےن ےقےنا موجود ہیں لیکن اصل معاملہ عملی نفاذ کا ہے ۔ وطن عزےز پاکستان میں اسلامی قوانےن کا عملی نفاذ ہوتا تو حالات اےسے نہ ہوتے۔وطن عزےز پاکستان میںجہاں مہنگائی کا سےلاب ہے ، وہاں ناپ تول میں کمی عام ہے۔ حضرت شعےب علیہ السلام کے قوم میں تےن […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی چیف کا نہایت اہم خطاب

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147ویں پاو¿سنگ آو¿ٹ پریڈسے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے عزم اور اصولی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے لیے اپنے عوام کے تحفظ اور سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں ہے جبکہ دشمن اپنے مذموم مقاصد […]

Read More