کالم

انسانی سمگلنگ وطن عزےز کا اےک خوفناک المےہ

گزشتہ دنوں اٹلی اور لےبےا مےں تارکےن وطن کی دو کشتےاں حادثے کا شکار ہوئےں ۔اس کے بعد اطالوی حکام نے غےر قانونی طرےقہ سے مختلف ممالک کے تارکےن وطن کو بےرون ملک لے جانے والے 3افراد کو گرفتار کر لےا ۔اطالوی صدر نے اےک بےان مےں عالمی برادری سے اپےل کی ہے کہ نقل […]

Read More
اداریہ کالم

کسان دوست پالیسیاں وقت کا تقاضاہے

یہ بات تو سو فیصد درست ہے کہ ملکی زرعی پیداوار کو بہتر کر کے خوراک میں خودکفالت اورپاکستان کو بہت سے معاشی مسائل سے بچا یاجا سکتاہے،افسوسناک امر ہے کہ پاکستان جیسے زرعی ملک کوزرعی اجناس درآمد کرنا پڑ رہی ہیں۔کاشتکاروں کو انکی فصل کی منافع بخش قیمت کی ادائیگی یقینی بنائی جائے تو […]

Read More
کالم

پاں ننگے ہیں بے نظیروں کے

آج جو ملکی حالات ہیں انہوں نے انقلابی شاعر حبیب جالب کی یادیں تازہ کردی ہیں اور آج تو ویسے بھی انکی30ویں برسی ہے جو ہر سال 12مارچ کو منائی جاتی ہے انکی شاعری پڑھ پڑھ کر میاں شہباز شریف آج وزیر اعظم بن چکے ہیں لیکن قوم کی حالت نہیں بدلی آج بھی لوگ […]

Read More
کالم

ہنگامہ آرائی نہیں مفاہمت کی ضرورت؟

اس وقت ملک شدید معاشی بحران کے لپیٹ میں ہے اس تناظر میں اگر سابق بیورو کریٹ قدرت اللہ شہاب کا شہاب نامہ پڑھیں تو اس تناظر میں اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے سیاستدان اس ہی سابقہ ڈگر پہ ہیں اور سیاست چمکا رہے ہیںاس حقیقت میں کوئی مبالغہ نہیں کہ نعرے ایجاد کرنے اور […]

Read More
کالم

ستم ظریفی

کسی ملک کی تباہی کی وجہ اس کا جہاں غریب اور کمزور ہونا ہوتاہے وہیںیہ بھی یہ ہوتاہے کہ وہ ملک بااثر ،ترقی یافتہ اور سپرپاورز ممالک جیسی حامل قوتوں کے مسلسل زیراثر ہوتاہے جنہوں نے عالمی سیاست اور معیشت پر اپنا مکمل غلبہ اور کنٹرول رکھنے کی خاطر وہاں پرانے نو آبادیاتی نظام کی […]

Read More
کالم

جسٹس قیوم مسیحاﺅں کے مسیحا

لوگ اچھے ہیں بہت کہ دل میں اتر جاتے ہیں برائی ہے بس یہ ہے کہ وہ مر جاتے ہیں دوستوں کے دکھ درد کو انکے چہرے سے پڑھنے والے مسیحا ﺅں کے مسیحاجسٹس ملک محمد قیوم معراج کی رات جمعتہ المبارک کو دنیا چھوڑ گئے ملک صاحب ایسے نفیس اورخوبصورت انسان تھے جن سے […]

Read More
کالم

فرقہ واریت کا عفریت

رب کائنات نے دین کے رشتے کو خون کے رشتے کے مترادف قرار دیاہے اوراسے بھی اتنا ہی مقدس بنا دیا ہے۔پیارے نبی ﷺکی بعثت سے قبل ذرا دور جاہلیت پر طائرانہ نظر ڈالیے اور دیکھیئے کہ وہ کون سا ظلم اور بربریت ہے جوہمیں نظر نہیں آتی ہے ۔ بچیوں کوزندہ درگور کردینا، عورتوں […]

Read More
کالم

سب کتابوں کے کھل گئے معنی

دو کتابیں پیش نظر ہیں،ایک غنی خان کا ناول کرمے کی سرائے ،اور دوسری اطالوی لوک کہانیوں کا اردو ترجمہ بہ عنوان کہانی آوارہ ہوتی ہے ، اردو مترجم سلیم اختر ڈھیرہ ہیں ۔ایک ناول ،ایک ترجمہ،دو مختلف کتابیں،مگر دونوں کا مزاج مکمل طور پر آوارہ، مکمل طور پر خود معاملہ اور خود سر ۔مگر […]

Read More