شہر اقتدار کی ”ماڈل” ٹریفک پولیس کہاں ہے؟
وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک نظام مثالی ہونا چاہیے تھا۔ اس لیے کہ یہاں دنیا بھر کے سفارت کار رہائش پذیر ہیں۔ تمام فیڈرل ادارے، پی ٹی وی سینٹ،قومی اسمبلی،ائیر فورس اور بحریہ کے ہیڈکوارٹرز، سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن، نیب،شریعت کورٹ، وزیراعظم ہا¶س، ایوان صدر، یونیورسٹیاں سوسائٹیاں اس شہر کی پہچان ہیں۔ کہا جاتا ہے یہاں […]