کراچی:گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا
کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلشنِ اقبال کی جن گلیوں اور علاقے میں متاثرہ افراد ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا جبکہ متاثرہ علاقوں میں ماسک پہننے پر سختی سے عمل […]