سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ( SSDO )
اسلام آباد ( )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ کے مکروہ کاروبار کے خاتمے میں میڈیا کا کردار مرکزی اہمیت کا حامل ہے۔ درست معلومات اور قانون سے آگاہی کے تحت کی جانے والی رپورٹنگ حکومت کے لئے راہنمائی کا درجہ رکھتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی […]