پراپرٹی ٹیکس میں کمی خوش آئنداقدام
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے عوام کی سہولت اور فلاح و بہبود کیلئے بہت سے احسن اقدام کئے ہیں۔ حال ہی میں صوبے میں پراپرٹی کی ٹرانسفر فیس میں بڑی کمی کر دی گئی ہے۔بلاشبہ پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ بھی صوبے کے عوام کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔ اس فیصلے سے […]