- الإعلانات -

Browsing Tag

Whatsapp

تصاویر اور ویڈیوز سے متعلق واٹس ایپ کی نئی تبدیلی

عالمی سطح پر مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک اور نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ نئی اپ ڈیٹ کے تحت واٹس ایپ کی ایپلی کیشن صارف کے واٹس ایپ چیٹ میں تصاویر اور ویڈیوز کو مزید بڑا دکھا کر پیش کرے گی۔ واٹس ایپ کی سرگرمیوں…

واٹس ایپ کی نئی متنازعہ پالیسی کے حوالے سے اہم خبر سامنے آ گئی

واٹس ایپ نے نئی متنازعہ پالیسی کے سلسلے میں نوٹیفکیشنز بھیجنے کا سلسلہ پھر شروع کر دیا ہے۔فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ کی نئی پالیسی قبول کرنے کے نوٹیفکیشن بھیجنے کا سلسلہ پھر شروع کر دیا گیا ہے، دنیا بھر میں شدید رد عمل کے…

واٹس ایپ اسٹیٹس کا معاملہ، بیوی کے فون کے بعد شوہر لا پتا ہو گیا

حیدرآباد: بھارتی شہر حیدر آباد میں ایک ریلوے ملازم بیوی کے فون کے بعد لا پتا ہو گیا، بیوی نے واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگی تصویر میں شوہر کو کسی اور عورت کے ساتھ دیکھ لیا تھا۔ حیدرآباد کے علاقے پرشانت نگر میں ایک ریلوے ملازم 30 سالہ راکیش نے 18…

واٹس ایپ پنک… اپ ڈیٹ کی آڑ میں ہیکرز کا وار

سلیکان ویلی: سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی کو اپنے موبائل پر ’’واٹس ایپ پنک‘‘ نامی اپ ڈیٹ کا لنک موصول ہو تو ہر گز اس پر کلک نہ کرے کیونکہ یہ دراصل ایک وائرس ہے جو اُن کے موبائل کو دور بیٹھے کسی نامعلوم ہیکر کے قبضے میں…

واٹس ایپ: آئی فون صارفین کےلیے دو بہترین فیچر

نیویارک: میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ایسے دو نئے فیچر متعارف کروادیے ہیں، جن کا صارفین کو شدت ست انتظار تھا۔ نئی اپ ڈیٹ کے بعدآئی فون iOS ورژن 2.21.71 کے استعمال کنندہ اپنی چیٹ میں آنے والی تصاویر کو کھولے بنا ہی دیکھ…

کیا میسنجر اور واٹس ایپ ایک ہوجائیں گے؟

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک میسنجر اور واٹس ایپ کو اکٹھا کرنے میں مزید پیشرفت کی گئی ہے، حال ہی میں میسنجر میں ایک خفیہ تبدیلی دریافت ہوئی ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے کافی عرصے سے اپنی…

پاکستان میں سوشل میڈیا سروس بحال ہونا شروع

اسلام آباد: پاکستان بھر میں واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیاسروس بحال ہوناشروع ہوگئی، پی ٹی اےنے سوشل میڈیا بند کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔ ملک بھرمیں واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیاسروس بحال ہوناشروع ہوگئی، ٹوئٹر،واٹس ایپ،فیس بک، یوٹیوب، ٹیلی گرام سروسز3…

واٹس ایپ نے رمضان سے متعلق نئے اسٹیکرز متعارف کروادیے

مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے رمضان سے قبل نئے اسٹیکرز متعارف کروادیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویب بیٹا انفو کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ نئے اسٹیکرز آئی او ایس اور اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کروادیے گئے ہیں۔…

واٹس ایپ صارفین کے لیے ہائی الرٹ جاری!

ریاض: سعودی عرب میں سائبرسیکیورٹی کے قومی مرکز نے واٹس ایپ صارفین کے لیے انتباہ جاری کردیا ہے۔ سائبر سیکیورٹی کے قومی مرکز نے صارفین کو واٹس ایپ میں اپ ڈیٹ کے بعد پیدا ہونے والی خامیوں سے آگاہ کیا۔ قومی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ واٹس ایپ…

واٹس ایپ پیمنٹس فیچر کو درپیش بڑی رکاوٹ دور ہوگئی

واٹس ایپ نے جون 2020 میں بھارت میں طویل عرصے تک آزمائش کے بعد برازیل میں اپنے پیمنٹس فیچر کو متعارف کرایا تھا مگر چند دنوں بعد ہی اسے معطل کرنا پڑا۔برازیل کے مرکزی بینک نے واٹس ایپ پیمنٹس کو معطل کردیا تھا۔فیس بک کی زیرملکیت کمپنی کو 9 ماہ…

واٹس ایپ صارفین ہوشیار! ہیکرز ایک بار پھر سرگرم

نیویارک : ہیکرز نے واٹس ایپ صارفین کی ذاتی معلومات چوری کرنے کےلیے نئے طریقے استعمال کرنا شروع کردئیے، واٹس ایپ انتظامیہ نے صارفین کو خبردار کردیا۔ سماجی رابطے کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ کی جانب سے اپنے صارفین کی ذاتی معلومات چوری ہونے سے…

خبردار ! آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ چوری ہو سکتا ہے

عالمی سطح پر مقبول ترین میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو اکاؤنٹ چوری ہونے سے متعلق خبردار کردیا ہے ۔ واٹس ایپ کے ٹیکنیکل گروپ ویب بیٹا انفو کی جانب سےبذریعہ ٹوئٹ واٹس ایپ صارفین کو اکاؤنٹ چوری ہونے سے متعلق خبردار کیا گیا ہے ۔ ویب بیٹا…

کیا یہ جعلی میسج واٹس ایپ پر آپ کو بھی موصول ہوا ہے؟

واٹس ایپ پر اکثر اوقات جعلی پیغامات گردش کرتے رہتے ہیں جن میں انعام یا تحائف کا لالچ دیا جاتا ہے، اب ایسا ہی ایک اور ان دنوں پیغام گردش کر رہا ہے جس میں ای کامرس کمپنی امیزون کا نام استعمال کیا جارہا ہے۔ ان دنوں ایک جعلی واٹس ایپ میسج اکثر…

کیا مخصوص آئی فونز پر واٹس ایپ سروس ختم ہونے والی ہے؟

نیویارک : واٹس ایپ انتظامیہ نے آئی او ایس 9 سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے آئی فونز کےلیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے مخصوص آپریٹنگ سسٹم کے آئی فونز کےلیے اپنی سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا…

بھارت نے واٹس ایپ کی نئی پالیسی کا نفاذ روکنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

نئی دہلی : بھارتی حکومت نے واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی نافذ کرنے سے روکنے کی درخواست ہائی کورٹ میں جمع کرادی۔ مودی سرکاری نے دہلی ہائی کورٹ نے واٹس ایپ کی نئی پالیسی سے متعلق درخواست جمع کرائی ہے تاکہ نئی پرائیویسی پالیسی کو نافذ کرنے…

واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی بندش سے متعلق فیس بک کی وضاحت

گزشتہ روز 10 لاکھ سے زائد سوشل میڈیا صارفین کو واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی بندش کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم یہ کیوں ہوا اس حوالے سے فیس بک نے اب وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ فیس بک ترجمان کے مطابق کمپنی اس تکنیکی مسئلے کو حل کر چکی ہے جس کے…