طالبان نے کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹرز آویزاں کردیئے
کابل: افغان دارالحکومت میں طالبان نے بازاروں اور عوامی مقامات پر سیاہ یا روایتی برقع لازمی طور پر پہننے کے حکم نامے پر مشتمل پوسٹرز جگہ جگہ آویزاں کردیئے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جگہ جگہ پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جس میں دو خواتین کی شہبیہ دکھائی دے رہی ہے جو چہرہ ڈھانپنے والے […]