پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے زمان پارک آپریشن ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
عمران خان کی جانب سے پنجاب پولیس کی طرف سے زمان پارک لاہور میں ہونے والے آپریشن کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا.سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومت، انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور سی سی پی اولاہور کو فریق بنایا گیا […]