پاکستان خاص خبریں

اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ، دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود سے بخوبی آگاہ ہیں اور دوسروں سے ان کا احترام کرنے کی توقع رکھتے ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے پاک فضائیہ کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ کی تقریب میں کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے […]

Read More