سازشوںسے جو تباہی شروع ہوئی وہ آج بھی جاری ہے
یوں تو قیام پاکستان کے بعد ہی بیوروکریسی کے دو افسروں اور میجر جنرل ایوب خان نے سیاسی نظام کوتہہ و بالا کر دیا اور سیاستدانوں کےخلاف سازشوں کا آغاز کر دیا تھا۔ میجر جنرل ایوب خان نے وزیر اعظم لیاقت علی خان سے قریبی تعلقات استوار کر لئے تھے۔ دوسری جانب سکندر مرزا لیاقت […]