آذربائیجان پاکستان میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا
پاکستان اور آذربائیجان نے جمعہ کو 17ویں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان کی معیشت میں 2 ارب ڈالر کی آذربائیجان کی سرمایہ کاری کیلئے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے،جس سے دو طرفہ سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور […]