پاکستان

آرمی چیف کا کمبائنڈ ملٹری اسپتال راولپنڈی کا دورہ، جوانوں اور شہریوں کی عیادت

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کمبائنڈ ملٹری اسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا اور معرکہ حق میں زخمی اہلکاروں سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے زخمی فوجی جوانوں اور شہریوں کی خیریت دریافت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف […]

Read More
خاص خبریں

غیرملکی اسپانسرڈ دہشتگردی بلوچستان کی ترقی کیلئے سنگین ترین خطرہ ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 15ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی اسپانسرڈ دہشتگردی بلوچستان کی ترقی کے لیے سنگین ترین خطرہ ہے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ دشمن عناصر کے مذموم […]

Read More
خاص خبریں

شہدا اور غازی ہمارا فخر، ان کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدس: آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہدا اور غازی ہمارا فخر ہیں، شہدا کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدس ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کے […]

Read More
پاکستان

جو ملک کی ترقی کے راستے میں حائل ہو گا مل کر رکاوٹ کو ہٹا دیں گے:آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو پاکستان کی ترقی کے راستے میں حائل ہو گا ہم مل کر اس رکاوٹ کو ہٹا دیں گے۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم پاکستان کو اس مقام […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف سے امریکی اعلی سطح وفد کی ملاقات، پاکستان کی منرل ڈیولپمنٹ پالیسی پر اظہار اعتماد

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکا کے اعلی سطح کے وفد نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وفد کی قیادت جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے سینئر بیورو افسر ایرک میئر نے کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وفد نے وسیع […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کا وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، افسروں اور جوانوں کیساتھ عید منائی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان میں چہکان کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سرحد پر تعینات افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید منائی، آرمی چیف نے مغربی سرحد پر عید […]

Read More
خاص خبریں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی، نماز جنازہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلی عسکری و سول حکام نے شرکت کی نماز جنازہ کے موقع پر ملکی قیادت نے […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہیں، اللہ باری تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے،آمین۔ وزیراعظم شہبازشریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کیانتقال پر […]

Read More
خاص خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی ملاقات

سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مختلف شعبوں میں برادرانہ تعاون […]

Read More
خاص خبریں

ڈیجیٹل دہشتگردی خطرناک، محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا: آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی و عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے، پرامن اور محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا۔اپنے […]

Read More