پاکستان

آرمی چیف جنرل کی ہدایت پر پاک فوج کے دو دستے ترکیہ روانہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے دو دستے ترکیہ روانہ کر دیے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ امدادی دستے 6 فروری کی رات پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے سے روانہ ہوئے۔آرمی ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف […]

Read More