وزیر اعظم پاکستان کی تجویز پر عالمی فنڈ کا قیام
وزیراعظم پاکستان کی محنت بالآخر رنگ لے آئی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کے نقصان کو پورا کرنے کیلئے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، اقوام متحدہ کے موسمی تغیرات پر مبنی شرم الشیخ میں جاری سمٹ کوپ 27 میں دو ہفتے تک مباحثے کے بعد فنڈز کی منظوری […]